امریکا کی موٹر ساز کمپنی ” ٹیسلا

نیویارک ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) امریکا کی موٹر ساز کمپنی ” ٹیسلا “ نے بجلی سے چلنے والی کاروں کی چارجنگ کیلئے استعمال ہونے والے ایڈاپٹرز خرابی کے باعث واپس منگوانے کا اعلان کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق واپس منگوائے جانے والے ایڈاپٹرز زیادہ گرم ہونے پر پگھل جاتے ہیں جس کے باعث ان کی مقبولیت متاثر ہورہی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply