امریکا کے چین کو اپنا حریف سمجھنے سے باہمی اعتماد اور تعاون کو نقصان پہنچے گا، چینی ترجمان

بیجنگ۔4مارچ (اے پی پی):چین کے ترجمان ژانگ یے سوئی نے کہا ہے کہ مریکا کی طرف سے چین کو حریف سمجھنے سے صرف چین امریکا باہمی اعتماد اور تعاون کو نقصان پہنچے گا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی حکومت کی 13ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے 5ویں سیشن کے ترجمان نے جمعہ کو بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین اور امریکا کے درمیان مستحکم تعلقات …

بیجنگ۔4مارچ (اے پی پی):چین کے ترجمان ژانگ یے سوئی نے کہا ہے کہ مریکا کی طرف سے چین کو حریف سمجھنے سے صرف چین امریکا باہمی اعتماد اور تعاون کو نقصان پہنچے گا۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی حکومت کی 13ویں نیشنل پیپلز کانگریس کے 5ویں سیشن کے ترجمان نے جمعہ کو بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین اور امریکا کے درمیان مستحکم تعلقات دونوں ممالک کی ترقی کے لیے بہترین اور بین الاقوامی امن کو برقرار رکھنے کے لیے سازگار ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ایک چین کا اصول چین کے تمام ممالک کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کی سیاسی بنیاد ہے۔

مزید خبریں