امریکا 2026 میں فٹ بال کے عالمی کپ کی میزبانی سے محروم ہو سکتا ہے

لندن ۔ 12 مارچ (اے پی پی) فٹبال کی عالمی فیڈریشن فیفا نے بھی امریکی صدر کو خبردار کیا ہے کہ ان کے متنازعہ فرمان سے امریکہ 2206 میں فٹبال کے عالمی کپ کی میزبانی سے محروم ہو سکتا ہے۔ امریکہ ان ملکوں میں سے ایک ہے جو 2026 میں فٹبال کے عالمی کپ کی میزبانی کے امیدوار ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply