برلن ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) جرمنی کے کئی بڑے شہروں میں ہفتے کے روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یورپی یونین امریکہ اور کینیڈا کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کے طے شدہ منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔بحراوقیانوس سے باہر کے ملکوں کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں شراکت یعنی TTIP اور کینیڈا یورپی یونین کے جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے یعنی CETA کے مخالفین کا کہنا …
امریکہ اور کینیڈا سے تجارتی معاہدوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے
مزید خبریں
برلن ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) جرمنی کے کئی بڑے شہروں میں ہفتے کے روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے یورپی یونین امریکہ اور کینیڈا کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدوں کے طے شدہ منصوبے کے خلاف احتجاج کیا۔بحراوقیانوس سے باہر کے ملکوں کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری میں شراکت یعنی TTIP اور کینیڈا یورپی یونین کے جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے یعنی CETA کے مخالفین کا کہنا ہے








