نیویارک۔ 02 نومبر (اے پی پی)امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ اور چین کی توقع سے بہتر جاب ڈیٹا اور پیداواری رپورٹس ہیں۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد گر کر 1508.61 ڈالر فی اونس رہے ۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1511.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 …
امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک۔ 02 نومبر (اے پی پی)امریکہ اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکہ اور چین کی توقع سے بہتر جاب ڈیٹا اور پیداواری رپورٹس ہیں۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد گر کر 1508.61 ڈالر فی اونس رہے ۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1511.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1510.82 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے معمولی کم ہوکر 1513.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔








