امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 13 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران زیادہ گرمی کے باعث کولنگ ضروریات کیلئے گیس کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ستمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 10.2 سینٹ (3.5 فیصد) بڑھ کر 2.985 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے

Leave a Reply