امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا ”ایمبیسڈرز انسائیڈر سیریز“ پروگرام میںاظہار خیال

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے جو سات دہائیوں پر محیط ہیں۔ بدھ کو واشنگٹن ڈپلومیٹس ماہانہ اخبار کے زیر اہتمام ”ایمبیسڈرز انسائیڈر سیریز“ پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات سات …

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے جو سات دہائیوں پر محیط ہیں۔ بدھ کو واشنگٹن ڈپلومیٹس ماہانہ اخبار کے زیر اہتمام ”ایمبیسڈرز انسائیڈر سیریز“ پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہیں

Leave a Reply