نیویارک ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میںمعمولی اضافہ ہوا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نیویارک میں آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں 0.01 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میںاضافہ