اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) امریکہ نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں مبینہ طور پر ملوث ملزم کو مسلسل زیر حراست رکھنے سے متعلق حکومت پاکستان اور سندھ حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔اتوار کو جنوبی اور وسطی ایشیاء کے بارے میں امریکہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے اپنے ایک ٹویٹ میں امید ظاہر کی کہ مجرم قانون سے …
امریکہ کا ڈینیئل پرل کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم کو مسلسل زیر حراست رکھنے کے فیصلے کا خیر مقدم

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اپریل (اے پی پی) امریکہ نے صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کے مقدمے میں مبینہ طور پر ملوث ملزم کو مسلسل زیر حراست رکھنے سے متعلق حکومت پاکستان اور سندھ حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔اتوار کو جنوبی اور وسطی ایشیاء کے بارے میں امریکہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری ایلس ویلز نے اپنے ایک ٹویٹ میں امید ظاہر کی کہ مجرم قانون سے بچ نہیں سکیں گے۔








