امریکی تعاون کے بغیر منبج میں فوج داخل نہیں کریں گے، وزیر اعظم ترکی

ترکی ۔ 07 مارچ (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے منبج شہر میں تنہا فوجی آپریشن کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہا ہے۔ اس علاقے میں روس اور امریکا کی فوجیں موجود ہیں۔ جب تک امریکا اور روس کے ساتھ کوآرڈنیشن نہیں ہوگا اس وقت تک ترک فوج اس شہر میں داخل نہیں ہوگی۔خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق …

ترکی ۔ 07 مارچ (اے پی پی) ترکی کے وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے منبج شہر میں تنہا فوجی آپریشن کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہا ہے۔ اس علاقے میں روس اور امریکا کی فوجیں موجود ہیں۔ جب تک امریکا اور روس کے ساتھ کوآرڈنیشن نہیں ہوگا اس وقت تک ترک فوج اس شہر میں داخل نہیں ہوگی۔خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر امریکا اور روس سے رابطے اور تعاون کے بغیر ترک فوج منبج شہر میں داخل ہوگی تو اس کے نتیجے میں حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے کیونکہ اس علاقے میں امریکا اور روس کی فوجیں بھی موجود ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply