نیویارک ۔ 14 جنوری (اے پی پی)امریکی حصص بازاروں میں حصص کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ ڈوو جونز ایوریج انڈیکس کی کمی پر بندش ہے۔ڈوو جونز انڈیکس 0.1 فیصد گر کر 19885.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 2274.64 پوائنٹ اور نصداق کمپوزٹ انڈیکس 0.5 فیصد بڑھنے کے بعد 5574.12 پوائنٹ پر بند ہوا۔
امریکی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان