امریکی ریاست آرکنسا س کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 25 افراد زخمی

واشنگٹن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) امریکی ریاست آرکنسا س کے شہر لٹل راک کے ایک نائٹ کلب میں ہفتے کی علی الصباح فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم ازکم 25 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ نے لٹل راک پولیس کی ٹویٹ کے حوالہ سے بتایا کہ اس واقعے میں ایک شدید زخمی ہونے والے شخص کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ …

واشنگٹن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) امریکی ریاست آرکنسا س کے شہر لٹل راک کے ایک نائٹ کلب میں ہفتے کی علی الصباح فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم ازکم 25 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ نے لٹل راک پولیس کی ٹویٹ کے حوالہ سے بتایا کہ اس واقعے میں ایک شدید زخمی ہونے والے شخص کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ آیا فائرنگ کرنے والے کسی شخص کو گرفتار بھی کیا گیا ہے یا نہیں۔ تاہم پولیس کی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ بظاہر اس فائرنگ کا تعلق دہشت گردی یا کسی پیشہ ور حملہ آور سے نہیں ہے بلکہ یہ فائرنگ کسی باہمی جھگڑے کے نتیجے میں ہوئی۔

Leave a Reply