الاسکا۔6اکتوبر (اے پی پی): امریکہ کی ریاست الاسکا کے شہر سینڈ پوائنٹ کے قریبی علاقے میں 5.6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے منگل کو سینڈ پوائنٹ جسے پوپوف جزیرہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کے جنوب مغرب میں 66 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا …
امریکی ریاست الاسکامیں 5.6 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
الاسکا۔6اکتوبر (اے پی پی): امریکہ کی ریاست الاسکا کے شہر سینڈ پوائنٹ کے قریبی علاقے میں 5.6 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے منگل کو سینڈ پوائنٹ جسے پوپوف جزیرہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کے جنوب مغرب میں 66 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز سطح زمین سے21.4 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔








