واشنگٹن۔29اپریل (اے پی پی):امریکی ریاست الینوائے کے گائوں چتھم میں کار عمارت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں4افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق چتھم پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی چیف سکاٹ ٹارٹر نے کہا کہ امریکی ریاست الینوائے کے دارالحکومت سپرنگ فیلڈ سے 4.5 کلومیٹر جنوب میں واقع گائوں چتھم میں کار عمارت سے ٹکرا گئی ۔
امریکی ریاست الینوائے میں کار حادثہ ، 4 افراد ہلاک

مزید خبریں