امریکی ریاست نیواڈا میں 5.5شدت کازلز لہ

کارسن سٹی۔13نومبر (اے پی پی):امریکی ریاست نیواڈا کے جنوب مشرقی علاقے مینا میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز نیواڈا کے شمال مغربی علاقے مینا میں 6.3کلومیٹر زمین کی گہرائی میں تھا ۔ زلزلے کے بعد کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں