پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ایڈوکیٹ امان اللہ کنرانی نے ملاقات کی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ایڈوکیٹ امان اللہ کنرانی کی ملاقات

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 27 اگست (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر ایڈوکیٹ امان اللہ کنرانی نے ملاقات کی۔
ترجمان پیپلز پارٹی بلوچستان کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔







