نیویارک ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا جس کی وجہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔نیویارک سٹاک مارکیٹ میں ڈاﺅ جونز انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کیا تاہم ایس اینڈ پی۔500 اور نسدک انڈیکس میں کمی کی صورتحال دیکھنے میں آئی۔ڈاﺅ جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.2 فیصد بڑھ کر 19794.89 پوائنٹس پر بند ہوا۔
امریکی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

مزید خبریں