امریکی سینیٹر جان مکین کے دماغ میں سرطان کی تشخیص

واشنگٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکی 80 سالہ ریپلیکن سینیٹر جان مکین کے دماغ میں سرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فونکس کی میوکلینک ہسپتال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی ٹیومردریافت ہونے کے بعد گزشتہ جمعہ کوسینیٹر جان مک مکین کی بائیں آنکھ کے اوپر سے سرجری کے ذریعے خون کا لوتھڑا ہٹایا گیا۔بیان کے مطابق سینیٹر جان مکین اور ان …

واشنگٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکی 80 سالہ ریپلیکن سینیٹر جان مکین کے دماغ میں سرطان کی تشخیص ہوئی ہے۔چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فونکس کی میوکلینک ہسپتال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی ٹیومردریافت ہونے کے بعد گزشتہ جمعہ کوسینیٹر جان مک مکین کی بائیں آنکھ کے اوپر سے سرجری کے ذریعے خون کا لوتھڑا ہٹایا گیا۔بیان کے مطابق سینیٹر جان مکین اور ان کی فیملی اس ٹیومر کے مزید علاج کے لئے کیموتھراپی اور تابکار شعاعوں پر غور کر رہے ہیں۔

Leave a Reply