امریکی شہریوں کے لئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیداکریں،ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی کمپنیوں کو ہدایت

نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے لئے ملازمتوں کے مواقع پیدا کر کے چین اور میکسیکو جیسے ممالک کے ساتھ امریکہ کا تجارتی خسارہ کم کریں۔ دو درجن سے زیادہ امریکی کمپنییوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے ساتھ ملاقات میں صدر نے زور دیا کہ وہ اپنے کاروبار کو اپنے ملک میں …

نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کے سربراہان سے کہا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے لئے ملازمتوں کے مواقع پیدا کر کے چین اور میکسیکو جیسے ممالک کے ساتھ امریکہ کا تجارتی خسارہ کم کریں۔ دو درجن سے زیادہ امریکی کمپنییوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے ساتھ ملاقات میں صدر نے زور دیا کہ وہ اپنے کاروبار کو اپنے ملک میں منتقل کریں تا کہ اس سے امریکی شہریوں کے لئے روزگار کے زیادہ سے زیادہ حقیقی مواقع پیدا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اندرون ملک صنعتوں سے چین اور میکسیکو کے ساتھ امریکہ کا تجارتی خسارہ کم کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply