امریکی صدر اوباما آئندہ ہفتے ویتنام کا دورہ کریں گے

واشنگٹن ۔ 21 مئی (اے پی پی) صدر براک اوباما آئندہ پیر سے ویت نام کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی اور اسٹریٹجک تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل ہو گا۔یہ دونوں ملک ماضی میں ایک دوسرے کے سخت حریف رہ چکے ہیں اور ایک دہائی سے زائد عرصے سے …

واشنگٹن ۔ 21 مئی (اے پی پی) صدر براک اوباما آئندہ پیر سے ویت نام کا تین روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی اور اسٹریٹجک تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل ہو گا۔یہ دونوں ملک ماضی میں ایک دوسرے کے سخت حریف رہ چکے ہیں اور ایک دہائی سے زائد عرصے سے جنگ میں ایک دوسرے کے خلاف برسر پیکار رہ چکے ہیں۔

Leave a Reply