امریکی صدر نے جنوبی کوریا کو اربوں ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی اصولی منظوری دے دی

واشنگٹن۔ 5 ستمبر (اے پی پی) شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری تجربات کے نتیجہ میں خطے میں کشیدگی میں اضافے کے باعث جنوبی کوریا امریکا سے اربوں ڈالر کا اسلحہ خرید سکتا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ٹرمپ نے جنوبی کوریا کو یہ اسلحہ فروخت کرنے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔

Leave a Reply