امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن سے جلد دوبارہ ملاقات کے خواہاں

نیویارک ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ جلد ہی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن سے دوبارہ ملاقات کریں گے کیونکہ اب دونوں ممالک میں پہلے جیسے دوریاں نہیں رہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر میں جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن کے ساتھ ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا …

نیویارک ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ جلد ہی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن سے دوبارہ ملاقات کریں گے کیونکہ اب دونوں ممالک میں پہلے جیسے دوریاں نہیں رہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے صدر دفتر میں جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن کے ساتھ ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔