امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین پہنچ گئے

بیت اللحم ۔ 23 مئی (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی صبح فلسطین پہنچ گئے جہاں پر فلسطینی صدر محمود عباس نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر امریکا اور فلسطین کا ترانہ پڑھا گیا ،امریکی صدر نے صدارتی محل کے سامنے گارڈ آف آنرز کا معائنہ بھی کیا گیا ، ٹرمپ نے فلسطین کے سنئیر حکام سے ہاتھ ملایا۔فلسطینی صدر کے سفارتی مشیر ڈاکٹر ماجدی …

بیت اللحم ۔ 23 مئی (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی صبح فلسطین پہنچ گئے جہاں پر فلسطینی صدر محمود عباس نے ان کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر امریکا اور فلسطین کا ترانہ پڑھا گیا ،امریکی صدر نے صدارتی محل کے سامنے گارڈ آف آنرز کا معائنہ بھی کیا گیا ، ٹرمپ نے فلسطین کے سنئیر حکام سے ہاتھ ملایا۔فلسطینی صدر کے سفارتی مشیر ڈاکٹر ماجدی الخالدی نے ٹرمپ کے دورہ فلسطین کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے امن کی کوشیشیںدوبارہ سے شروع ہوں گی۔

Leave a Reply