امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے بارے فیصلہ موخر کردیا

واشنگٹن ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے بارے فیصلہ موخر کردیا جبکہ صدر کو اس بارے میں حتمی فیصلہ نیٹو کے اجلاس سے قبل کر ناتھا جو کہ کل سے بیلجیئم میں ہورہی ہے اور صدر ٹرمپ نیٹو کے اس اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کے لئے آج برسلز پہنچ رہے ہیں۔بدھ کو نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ …

واشنگٹن ۔ 24 مئی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں مزید امریکی فوجی بھیجنے بارے فیصلہ موخر کردیا جبکہ صدر کو اس بارے میں حتمی فیصلہ نیٹو کے اجلاس سے قبل کر ناتھا جو کہ کل سے بیلجیئم میں ہورہی ہے اور صدر ٹرمپ نیٹو کے اس اعلی سطحی اجلاس میں شرکت کے لئے آج برسلز پہنچ رہے ہیں۔بدھ کو نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع افغانستان میں موجود امریکی فو جیوں کی تعداد میں مزید 5ہزار کااضافہ کر نے پر زور دے رہا ہے اور توقع تھی کہ صدر ٹرمپ اس بارے میں نیٹو کے سربراہی اجلاس سے قبل کوئی فیصلہ کر لیتے تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس ضمن میں ابی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply