امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پولینڈ

واشنگٹن ۔ 06 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پولینڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔ جی ٹوئنٹی سمٹ سے قبل جب وہ وارسا پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Leave a Reply