امریکی صدر کے ساتھ بات چیت دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے نئے موڑ کا نقطہ آغاز ہے، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

ریاض ۔ 23 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض کی میزبانی میں ہونے والی اسلامی، عرب امریکا سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والی مسلمان، عرب اور امریکی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی بات چیت دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے ایک نئے موڑ کا نقطہ …

ریاض ۔ 23 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ریاض کی میزبانی میں ہونے والی اسلامی، عرب امریکا سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے والی مسلمان، عرب اور امریکی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی بات چیت دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے ایک نئے موڑ کا نقطہ آغاز ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے ان خیالات کا اظہار ریاض میں واقع قصر الیمامہ میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔

Leave a Reply