امریکی قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکی قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی آ گئی۔قدرتی گیس کی طلب میں کمی اور پیداوار میں اضافے کی وجہ سے نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں یو ایس نیچرل گیس کے سودے برائے ستمبرقیمت میں 6.2 سینٹ کمی کے ساتھ2.772 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ(بی ٹی یو) میں طے پائی۔

Leave a Reply