نیویارک ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متحدہ عرب امارات، کویت اور قطر کی جانب سے پیداوار میں کمی کی یقین دہانی ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 20 سینٹ بڑھ کر 55.03 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 14 سینٹ بڑھنے کے بعد 55.82 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں