نیویارک ۔ 7 جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران امریکہ کشیدگی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 35 سینٹ بڑھ کر 68.95 ڈالر فی بیرل ہو گئے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 63.29 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں