نیویارک ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں طلب بڑھنے کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے1.6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 2.962 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ(بی ٹی یو) طے پائے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران امریکا میںقدرتی گیس کی کھپت رواں ہفتے کی 71.9 ارب مکعب فٹ یومیہ سے بڑھ کر …
امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں طلب بڑھنے کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے1.6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 2.962 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ(بی ٹی یو) طے پائے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران امریکا میںقدرتی گیس کی کھپت رواں ہفتے کی 71.9 ارب مکعب فٹ یومیہ سے بڑھ کر 73.0 ارب مکعب فٹ یومیہ پر آ جانے کی توقع ہے۔








