امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2.5 فیصد کمی

یویارک ۔ یکم جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 2.5 فیصد کمی ہوئی۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں فروری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 9.6 سینٹ (2.5 فیصد) کم ہوکر 3.802 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

Leave a Reply