نیویارک ۔ 10 جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ نیویارک میں فروری کیلئے قدرتی گیس کے سودے 1.2 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 3.285 ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں