واشنگٹن۔ 27 مئی (اے پی پی)امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے رمضان المبارک کے دوران دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی ۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہو گئی ۔امریکی عہدیداروں کا کہنا ٰہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے افطار تقریب کے لیے اجازت …
امریکی وزیر خارجہ نے رمضان المبارک کے دوران دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی

مزید خبریں
واشنگٹن۔ 27 مئی (اے پی پی)امریکا کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے رمضان المبارک کے دوران دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی ۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہو گئی ۔امریکی عہدیداروں کا کہنا ٰہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے افطار تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی جسے وزیر خارجہ ٹلرسن نے مسترد کردیا ہے۔








