امریکی وزیر دفاع کا اچانک دورہ افغانستان

کابل ۔07 ستمبر(اے پی پی) امریکی وزیر دفاع جم میٹس غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے علاوہ اس شورش زدہ ملک میں تعینات امریکی اور نیٹو کے کمانڈر جنرل سکاٹ مِلر سے بھی ملیں گے۔ حالیہ مہینوں کے دوران امریکی وزیر دفاع کا یہ دوسرا دورہ افغانستان ہے۔