ٹوکیو ۔ 08 جون (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں جمعرات کو امریکی ڈالر اور یورو کو استحکام حاصل رہا،قطری ریال کی شرح تبادلہ میں نمایاں کمی آئی۔ٹوکیو فوریکس میں ڈالر کی شرح تبادلہ 109.40 ین اور یورو کی شرح تبادلہ 1.1259ڈالررہی جو کہ گزشتہ سات ماہ کی بلند ترین شرح تبادلہ ہے۔برطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ 1.2957 کی شرح تبادلہ کے ساتھ مستحکم رہا۔
امریکی ڈالر،پاونڈکی قدر کو استحکام ، قطری ریال کی قدر میں گیارہ سال میں پہلی بار کمی

مزید خبریں