امریکی ڈالر کی قدر کی قدر کو استحکام

ٹوکیو۔ 11 مئی (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی قدر ایک ماہ کی کم ترین سطح پر رات گئے گرنے کے بعد جمعہ کو 0.2 فیصد تک بڑھ کر سنبھل گئی۔ٹوکیو ٹریڈ میں برطانوی پاﺅنڈ کی شرح تبادلہ کم ہو کر 1.3457امریکی ڈالر پر آگئی ،یورو کی شرح تبادلہ1.3457ڈالر جبکہ جاپانی ین کی شرح تبادلہ 109.29ین فی ڈالر رہی۔