امریکی گندم اور مکئی کے نرخ 2 ہفتوں کی کم ترین سطح پر

شکاگو ۔ 25 فروری (اے پی پی) امریکی گندم اور مکئی کے نرخ 2 ہفتوں کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ مقامی مارکیٹ میں ان کے نرخوں میں کمی ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل مارچ کیلئے گندم کے سودے 7 سینٹ گر کر 4.31 ڈالر فی بشل طے پائے۔

Leave a Reply