اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو چاہئے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکریں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کوعالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ صرف یہی ایک فورم بچا ہے …
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکر نا چاہیئے ،سینیٹر نسرین جلیل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) سینٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر نسرین جلیل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو چاہئے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگرکریں جبکہ مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کو یقینی بنانے کیلئے پاکستان کوعالمی عدالت انصاف سے رابطہ کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ صرف یہی ایک فورم بچا ہے جس سے اب تک رابطہ نہیں کیا گیا تاکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوایا جاسکے۔








