انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر طارق محمود خان نے اے پی پی کے منیجنگ ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر طارق محمود خان نے قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے منیجنگ ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سیکرٹری اطلاعات و نشریات شفقت جلیل کی جانب سے جاری کئے گئے آفس آرڈر میں ڈائریکٹر جنرل سائبر ونگ کو ایم ڈی اے پی پی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ جمعہ …

اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) انفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر طارق محمود خان نے قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے منیجنگ ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سیکرٹری اطلاعات و نشریات شفقت جلیل کی جانب سے جاری کئے گئے آفس آرڈر میں ڈائریکٹر جنرل سائبر ونگ کو ایم ڈی اے پی پی کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ جمعہ کوانفارمیشن گروپ کے سینئر آفیسر طارق محمود خان نے قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے ایم ڈی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

Leave a Reply