اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ 16 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس لیاقت جمنازیم ، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں میزبان پاکستان کی دو ٹیموں (پاکستان گرین اور پاکستان وائٹس) سمیت برازیل، ترکی، نیپال، افغانستان شامل ہیں۔
انٹرنیشنل سوکر فٹ سال کپ 16 فروری سے شروع ہوگا

مزید خبریں