انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے، نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ کافی عرصہ بعد شائقین کرکٹ کو اپنے ہوم گراﺅنڈ میں انٹرنیشنل میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں، نجم سیٹھی

لاہور۔28 اکتوبر(اے پی پی )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے نہ صرف پوری دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے بلکہ ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ کافی عرصہ بعد شائقین کرکٹ کو اپنے ہوم گراﺅنڈ میں انٹرنیشنل میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ سر …

لاہور۔28 اکتوبر(اے پی پی )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے نہ صرف پوری دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہوا ہے بلکہ ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ کافی عرصہ بعد شائقین کرکٹ کو اپنے ہوم گراﺅنڈ میں انٹرنیشنل میچز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ سر ی لنکا کے خلاف میچ کے انعقاد میں تعاون کرنے پر تمام سٹیک ہولڈر کا مشکور ہوں،سری لنکا کے بعد ویسٹ انڈیز اور دنیا کی دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی ۔

Leave a Reply