انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.78 سینٹ (1.2 فیصد ) بڑھ کر 68.62 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 15976 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 11455 گانٹھیں کم ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply