انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ فصل کی چنائی کیلئے ساز گار موسم ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.43 سینٹ (0.64 فیصد) کم ہوکر 66.88 سینٹ فی کلوگرام طے پائے جو کہ 18 اگست بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 24220 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی …

نیویارک ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ فصل کی چنائی کیلئے ساز گار موسم ہے۔نیویارک میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.43 سینٹ (0.64 فیصد) کم ہوکر 66.88 سینٹ فی کلوگرام طے پائے جو کہ 18 اگست بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 24220 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 4687 گانٹھیں زیادہ رہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply