انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

نیویارک ۔ 16 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر موسم کے باعث پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے جولائی کے لیے سودے 1.82 سینٹ (2.31 فیصد) کمی کے ساتھ 77.04 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 48120 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 15434 گانٹھیں کم ہیں۔

Leave a Reply