انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 27 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی محکمہ زراعت کی جانب بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں روئی کے جولائی کے لیے امریکی سودے 1.2 سینٹ (1.6 فیصد) بڑھ کر 78.32 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ ایکسچینج میں روئی کی کل 24413 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 1542 کم ہیں۔

Leave a Reply