ونگ پنگ۔ 22 جون (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے جولائی کے لیے سودے 30 سینٹ اضافے کے ساتھ 455.80 ڈالر فی ٹن طے پائے۔نومبر کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 40 سینٹ اضافے کے ساتھ 469.70 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں