ونگ پنگ ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ایکسچینج میں جنوری کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 4.20 ڈالر گر کر 501.10 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مارچ کیلئے کینولا کے سودے 4.70 ڈالر کم ہوکر 508.70 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی