انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

اوٹاوا ۔ 26 فروری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بعض تکنیکی وجوہات اور ویجیٹیبل آئل کے نرخوں میں کمی ہے۔مارچ کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 5.10 ڈالر گر کر 513.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔مئی کیلئے کینیڈین کینولا کے نرخ 6.30 ڈالر کمی کے بعد 517.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

Leave a Reply