اوٹاوا ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایکسچینج میں نومبر کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 3 ڈالر اضافے کے ساتھ 501.20 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جنوری کیلئے کینیڈین کینولا کے سودے 3 ڈالر بڑھنے کے بعد 508.60 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں