اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ بدھ سے ریلوے سٹیڈیم لاہور میںشروع ہوگی، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آرمی، پولیس، واپڈا، ریلوے اور ہائرایجوکیشن کمیشن شامل ہیں، ایونٹ میں آٹھ کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے جن میں 56 …
انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ (بدھ سے) شروع ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 62 ویں انٹر ڈیپارٹمنٹس ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ بدھ سے ریلوے سٹیڈیم لاہور میںشروع ہوگی، پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چھ ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں آرمی، پولیس، واپڈا، ریلوے اور ہائرایجوکیشن کمیشن شامل ہیں، ایونٹ میں آٹھ کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے جن میں 56 کلوگرام، 62 کلوگرام، 69 کلوگرام، 77 کلوگرام، 83 کلوگرام، 94کلوگرام، 105 کلوگرام اور پلس 105کلوگرام شامل ہیں۔








